Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں رہتی ہوں اسلئے نہیں بتا سکتی

Now Reading:

پاکستان میں رہتی ہوں اسلئے نہیں بتا سکتی

پاکستان شو بز کی خوبرو اداکارہ وماڈل گھا نا علی اکثرٹی وی ڈراموں میں نظر آتی ہیں اور اپنی اداکاری کے باعث مداحوں سے داد بھی وصول کرتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گھا نا علی نے بو ل ٹی وی کے مقبول ترین شو بو ل نا ئٹس میں شرکت کی اور میزبان احسن خان کے سوالوں کا جواب دیا۔

Advertisement

اسلامی جمہوریہ پاکستان والی بات پڑھ گئی مہنگی

اسلامی جمہوریہ پاکستان والی بات پڑھ گئی مہنگی احسن خان نے مارا غنا علی کو طنزدیکھیئے بول نائٹس ود احسن خان کی مکمل قسط:https://www.bolentertainment.com/episodes/japanese-connection-cast-in-bol-nights/#BOLEntertainment #BOLNights #BOLNightWithAhsanKhan #AhsanKhan #TanveerJamal #HumayounAshraf #GhanaAli

Gepostet von BOL Entertainment am Dienstag, 25. Februar 2020

سوشل میڈیا پر اس شو کی ایک کلپ کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں گھانا علی ایک ایکٹ کر تے ہوئے کا فی کنفیو ز ہیں اور مشکل پر فارمنس کے باعث کہہ رہی ہیں کہ میں نہیں بتا سکتی کیونکہ ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہتے ہیں۔

گھانا علی کا بس اتنا ہی کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان والی بات اداکارہ کو الٹی پڑ گئی اورمیزبان احسن خان نے فورا گھانا کو طنز یہ جواب دے کر چپ کر وادیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر