Advertisement
Advertisement
Advertisement

انتہا پسند مُودی سرکار جمہوری اقدار اور صحافت کا بد ترین دُشمن

Now Reading:

انتہا پسند مُودی سرکار جمہوری اقدار اور صحافت کا بد ترین دُشمن
مُودی

انتہا پسند مُودی سرکار جمہوری اقدار اور صحافت کا بد ترین دُشمن

انتہا پسند مُودی سرکار جمہوری اقدار اور صحافت  کی بد ترین دُشمن بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار  نیو یارک ٹائمز نے ایک بار پھرمُودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا۔

صرف اس سال بھارت میں انسانی حقوق اور گرتے صحافتی معیار پر نیو یارک ٹائمز کا گیارہواں اداریہ چھپ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: چیٹ جی پی ٹی نےمودی کو ’متنازع شخصیت ‘ قرار دیدیا

2019   کشمیر ٹائمز نے انٹرنیٹ بندش پر مُودی کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کی تھی جس پر  مودی حکومت نے انتقاماً 66 سال سے جاری ہونے والے اخبار کو ہی بند کروا دیا۔

Advertisement

نیویارک ٹائمز نے اپنی اداریہ میں لکھا کہ  مُودی نے ہندوستان میں عدم برداشت اور مسلمانوں کے خلاف تشدد کو عام کیا ۔مُودی پر تنقید کرنے والے صحافیوں کو انکم ٹیکس چھپانے کے الزام میں دھمکایا جاتاہے ۔

مُودی پر تنقید کرنے والے صحافیوں  پر دہشتگردی یا علیحدگی پسندی کے الزامات  بھی عائد کیے جاتے ہیں، اشتہارات اور فنڈز کی آڑ میں اخبارات کو من پسند خبریں شائع کرنے  کے لیے بلیک میل کیا جاتا ہے۔

اقتدار سنبھا لنے کے بعد سے مُودی منظم طریقے سے عدالتوں اور سرکار ی مشینری کو کنٹرول کر تا رہاہے۔مُودی کی آمریت کی راہ میں اب صرف بچا کچھا میڈیا کھڑا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مودی سرکار برصغیر کی تاریخ مسخ کرنے پر تلُ گئی

پابندیوں سے بچنے اور معاشی فوائد کی خاطر بھارتی میڈیا مُودی کا ترجمان بنا ہوا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کی مُودی مخالف سیریز کی نشریات روکنا اور انکم ٹیکس کی آڑ میں دفاتر پر حملے صحافتی آوازکو دبانے کے ہتھکنڈے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر