Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاسی درندوں کی کوشش ہے کہ عمران خان کو سیاسی منظر نامے سے ہٹا دیں، شبلی فراز

Now Reading:

سیاسی درندوں کی کوشش ہے کہ عمران خان کو سیاسی منظر نامے سے ہٹا دیں، شبلی فراز
شبلی فراز

سیاسی درندوں کی کوشش ہے کہ عمران خان کو سیاسی منظر نامے سے ہٹا دیں، شبلی فراز

سابق وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاسی درندوں کی کوشش ہے کہ عمران خان کو سیاسی منظر نامے سے ہٹا دیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ معطل کر دیئے اور کل عمران خان عدالت میں پیش ہونگے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان قاتلانہ حملے کے باوجود پیش ہوتے رہے ہیں لیکن ایف ایٹ کچہری کی عدالت کافی خستہ ہے سکیورٹی خدشات لاحق ہیں، اب یہ ذمہ داری پولیس پر عائد ہوتی ہے، آئی جی پولیس سے درخواست ہے کہ ہمیں فل پروف سکیورٹی فراہم کی جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حالات جو پیدا کیے گئے اسکی ضرورت نہیں تھی کیونکہ عمران خان کے وارنٹ کی تعمیل میں 4 روز باقی تھےچار روز پہلے وارنٹ کی تکمیل کی وجہ کیا تھی ؟

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ اس سے زیادہ سخت ہیں لیکن رانا ثناء اللہ کوگرفتار کرنے کیلئے ان میں اخلاقی جرات نہیں ہے تاہم ہم رانا ثناء اللہ کے وارنٹ کی تکمیل کرانے کا کا مطالبہ کرتے ہیں ۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ سیاسی درندوں کی کوشش ہے کہ عمران خان کو سیاسی منظر نامے سے ہٹا دیں اور عمران خان کی جان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار موجودہ حکومت، رانا ثناء اللہ اور شہباز شریف ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر