Advertisement
Advertisement
Advertisement

کپل شرما کی پہلی تنخواہ کتنی تھی؟

Now Reading:

کپل شرما کی پہلی تنخواہ کتنی تھی؟
کپل شرما

کپل شرما کی پہلی تنخواہ کتنی تھی؟

بالی ووڈ کے معروف کامیڈین کپل شرما نے اپنی پہلی تنخواہ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔

  حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف کامیڈین نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’ انہوں نے اپنی پہلی نوکری آبائی شہر امرتسر میں کی تھی اور اس وقت ان کی عمر صرف 14 سال تھی ‘۔

یہ بھی پڑھیں: ایشوریہ رائے نے سلمان خان کی وجہ سے کپل شرما شو چھوڑ دیا؟ وجہ نے سب کو حیران کردیا

انہوں نے کہا کہ ’ وہ ایک پی سی او میں وقتی ملازمت کرتے تھے تاکہ وہ اپنا جیب خرچ نکال سکیں، اس وقت انہیں صرف 500 روپے ماہانہ ملا کرتے تھے ‘۔

کپل شرما نے کہا کہ ’ اس کے بعد وہ ایک گارمنٹ فیکٹری میں ملازمت کرنے لگے جہاں ان کی تنخواہ فقط 900 روپے تھی، اس وقت اتنی گرمی ہوتی تھی کہ دوسرے شہروں سے آئے مزدور اپنے علاقوں میں واپس چلے جاتے تھے ‘۔

Advertisement

کامیڈین نے کہ ’ وہ کام اپنے ذاتی اخراجات پورے کرنے کے لیے کرتے تھے اور اس سلسلے میں گھر والوں کی طرف سے کوئی تقاضہ نہیں تھا تاہم  انہیں گھر سے پیسے مانگتے ہوئے شرم آتی تھی ‘۔

یہ بھی پڑھیں؛ کپل شرما کی والدہ نے بیٹے کے بچپن کے قصے سب کو بتا دئیے

بالی ووڈ کے معروف کامیڈین کپل شرما نے کہا کہ ’ تمام تر آن اسکرین کامیابیوں کے بعد بھی میں خود کو مڈل کلاس ہی سمجھتا ہوں ‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر