Advertisement
Advertisement
Advertisement

گانا کب ریلیز ہوگا؟ علی ظفر نے اعلان کردیا

Now Reading:

گانا کب ریلیز ہوگا؟ علی ظفر نے اعلان کردیا
علی ظفر

پاکستان گلوکار علی ظفر نے اتوار کی شام پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 5) کے لئے اپنا غیر سرکاری گانا جاری کرنے کا اعلان کردیا۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر اپنی حالیہ ویڈیو میں گلوکار علی ظفر نے اتوار کی شام پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 5) کے لئے اپنے غیر سرکاری گانا  کو اتوار کی شام جاری کرنے کا اعلان کیا۔

ویڈیو میں علی ظفر نے ڈانس ویڈیوز بھیجنے پر اپنے مداحوں کی تعریف کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جن  جن افراد  نے ڈانس ویڈیوز بھیجی  ہیں  میں ان سے بہت  متاثر ہوا ہوں ۔ان تمام ویڈیوز کو ایک ویڈیو میں جوڑنا  کرنا ایک چیلنج ہے جس کے لئے ایڈیٹرز کام کر رہے ہیں۔   اتوار  کی شام  تک اس گانے کو ریلیز  کردیا جائے  گا۔

اد رہے کہ علی ظفر نے پی ایس ایل فائیو کے گانے کے معاملے پر علی عظمت سے ہونے والی نوک جھونک کے بعد اپنا گانا جاری کرنے کا اعلان کیا۔

اس سے قبل گلوکار علی عظمت نے ایک ٹی وی شو میں کسی کا نام لیے بغیر الزام لگایا تھا کہ پی ایس ایل فائیو کے ٹائٹل سانگ کو خراب کرنے کے لیے ایک گلوکار نے بلاگرز کا گروپ بنایا اور پیسے دے  کر سوشل میڈیا پر مہم چلائی۔

گلوکار علی عظمت کے جانب سے جاری اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی تھی۔

Advertisement

گزشتہ روز قبل علی ظفر نے ایک ویڈیو میں؟ الزام کا جواب دیا اور گانا ریلیز کرنے کے بارے میں بھی بتایا۔

واضح رہے کہ علی ظفر کے پی ایس ایل کے گانے کا ٹیزرتیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر