
ہر4سال بعد فروری کے ماہ میں ایک دن کا اضافہ لیپ ائیرکہلاتا ہے ، لیپ ائیر کے خاص موقع پرگوگل نے بھی اس خوشی کے موقع پراپنا نیاڈوڈل جاری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس موقع پرگوگل کے اس نئے ڈوڈل میں گوگل حروف کے ساتھ 28, 29,1کے نمبروں کو دکھایا گیا ہے۔
لیپ ائیر کے موقع پر گوگل کی جانب سے پیش کردہ یہ دلچسپ ڈوڈل شائقین کی توجہ سمیٹ رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement