Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈ کپ، ایشیا کپ تنازعات، ذکاء اشرف آج اہم ملاقاتیں کریں گے

Now Reading:

ورلڈ کپ، ایشیا کپ تنازعات، ذکاء اشرف آج اہم ملاقاتیں کریں گے
ذکاء اشرف

ورلڈ کپ اور ایشیا کپ تنازعات کے تناظر میں ذکاء اشرف اور اے سی سی کے صدر اور سیکریٹری بھارتی بورڈ جے شاہ کی آج ملاقات آج ہوگی۔

ڈربن جنوبی افریقہ میں آج سے آئی سی سی اجلاسوں کا آغاز ہوگا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ذکاء اشرف اور جے شاہ کے درمیان ملاقات آئی سی سی میٹنگز کی سائیڈ لائینز پر طے ہے۔

ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے ایشوز کے بعد پاکستان اور بھارت کے اعلی عہدیداران پہلی مرتبہ آمنے سامنے آئیں گے۔ ملاقات میں پاکستان کی بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں شرکت کا معاملہ زیر بحث آئے گا۔

ملاقات میں ایشیا کپ کے ہائیبرڈ ماڈل کے تحت میچز کی تعداد بڑھانے پربات ہو سکتی ہے  اور ایشیا کپ کے سری لنکا میں ہونے والے میچز کے وینیو پر بھی بات ہو گی۔

Advertisement

ایشیا کپ کے میچز کے شیڈول کا تاحال اعلان نہیں کیا جا سکا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کو ورلڈکپ میں شرکت کے لیے حکومتی اجازت درکار ہے۔ معاملے کو دیکھنے کے لیے حکومت پاکستان نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سر براہی میں کمیٹی تشکیل دی ہوئی ہے۔

چیف ایگزیکٹوز کی میٹنگز کی سائیڈ لائنز پر ایشین کرکٹ کونسل کے ممبران کا بھی اجلاس ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر