Advertisement
Advertisement
Advertisement

عورت مارچ ضرور ہوگا،عورت آوارہ ہے، سینیٹرز کی لڑائی

Now Reading:

عورت مارچ ضرور ہوگا،عورت آوارہ ہے، سینیٹرز کی لڑائی

عورت مارچ پرجمعیت علماء اسلام ف کے سینیٹراور پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کے درمیان سینیٹ اجلاس میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق دونوں سینیٹرز کے درمیان تلخ کلامی کی وجہ’’عورت مارچ‘‘ سے متعلق گفتگو بنی۔

مولانا فیض محمد نے عورت مارچ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ آزادی نہیں آوارگی ہے۔

ذرائع کیے مطابق سینیٹر مولانا فیض محمد نے کہا کہ بڑا شور مچ رہا ہے کہ عورتیں 8 مارچ کو جلوس نکالیں گی۔

شیری رحمان نے کہا کہ آپ آزادی مارچ کے لیے دھرنا دیں تو ٹھیک ہے، خواتین اپنے حقوق اور انسانی زندگی کی بقا ء کے لیے نکلیں تو وہ غلط کیسے ہوسکتا ہے، ہم ایسا ہر گز نہیں ہونے دیں گے اور پاکستان پیپلز پارٹی اس بات کی ہمیشہ مخالفت کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ کوئی کچھ بھی کہے مگر عورت مارچ ضرور ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کامیاب غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
44 سال مسجد نبوی ﷺ میں قرآن پڑھانے والے پاکستانی نژاد مدرس انتقال کرگئے
9 سال بعد گدھوں کی کھالوں سے متعلق بڑا فیصلہ ، اہم نوٹیفکیشن جاری
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر