Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری پر تعمیل کی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع

Now Reading:

چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری پر تعمیل کی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع
الیکشن کمیشن

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پر تعمیل کی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن ممبر نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن کی سماعت ہوئی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ ان کے وکیل شعیب شاہین، نعیم پنجوتھا الیکشن کمیشن پیش ہوئے۔

وکیل شعیب شاہین نے کہا کہ چیئر مین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن پیش ہو گئے ہیں، ہمیں الیکشن کمیشن سے کوئی نوٹس موصول نہیں کوا، میڈیا کے ذریعے چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا پتہ چلا۔

ممبر نثار درانی نے کہا کہ آج چیئرمین پی ٹی آئی پر چارج فریم ہونا تھا۔

Advertisement

وکیل شعیب شاہین نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن پہلے ہمارے اعتراضات پر فیصلہ کرے، میں گزشتہ سماعت سے چیئرمین پی ٹی آئی کا وکیل مقرر ہوا ہوں، مجھے کیس کی فائلیں پڑھنے کا موقع دیا جائے۔

ممبر نثار درانی نے کہا کہ 2 اگست کو چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کریں گے، آئندہ سماعت پر بھی چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت میں پیش پوں۔

وکیل شعیب شاہین نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے احکامات پر عملدرآمد کے پابند ہیں۔

الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 2 اگست تک ملتوی کر دی۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر