Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد خاقان کی گرفتاری پر مرتضی وہاب کی مذمت

Now Reading:

شاہد خاقان کی گرفتاری پر مرتضی وہاب کی مذمت

مشیراطلاعات سندھ مرتضی وہاب نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم  شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مزمت کی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات سندھ کا کہنا تھا کہ وہ شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں اور جب تک عدالت سے جرم ثابت نہیں ہوتا سیاسی حریفوں کو گرفتار کرنے کا عمل بھی قابل مذمت ہے۔

 مرتضی وہاب نے کہا کہ بنی گالا سے اجازت ملنے پر گرفتاریاں عمل میں لائی جاتی ہیں ، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے اشتعال دلانا قانون کے خلاف ہے، نیب اور وفاقی حکومت کو سوچنا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، کل سے تمام اسکول کھل جائیں گے
افغان جارحیت ناقابل قبول، پاکستان خودمختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، صدر آصف زرداری
نمک حرام ، کس نے تجھے گلے لگایا تھا ؟ نغمہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے ساتھ اجلاس، محمد اورنگزیب امریکا پہنچ گئے
افغانستان میں پاکستانی فورسز کے منہ توڑ جواب کی نئی فوٹیجز سامنے آگئیں
لاہور ٹیسٹ میچ کے دوران سیکیورٹی ہائی الرٹ، ڈی آئی جی آپریشن کا جائزہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر