Advertisement
Advertisement
Advertisement

سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر تعینات

Now Reading:

سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر تعینات
تنویر الیاس

سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر تعینات

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کو آزاد جموں کشمیر کا صدر تعینات کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل عامر کیانی نے پیٹرن انچیف اور مرکزی صدر کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

سردار تنویر الیاس خان 2018ء کے انتخابات سے قبل صوبہ پنجاب کی عبوری کابینہ میں وزیر، پنجاب سرمایہ کاری اینڈ ٹریڈ بورڈ کے چیئرمین اور وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی رہے۔

سردار تنویر الیاس خان نے 2021ء میں باضابطہ طور پر آزاد کشمیر کی سیاست میں حصہ لیا اور پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بھی رہے، انہوں نے آزاد کشمیر کی الیکشن مہم کی قیادت کرتے ہوئے پارٹی کو 2021 کے الیکشن میں سادہ اکثریت سے کامیابی دلائی۔

علاوہ ازیں سردار تنویر الیاس آزاد کشمیر میں ایک سال سینئر موسٹ وزیر اور قریباً ایک سال وزیر اعظم آزاد کشمیر بھی رہے۔

Advertisement

سردار تنویر الیاس خان نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی پالسییوں سے اختلافات کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو الوداع کہہ دیا تھا۔

خیال رہے کہ سردار تنویر الیاس خان استحکام پاکستان پارٹی کے بانی رہنما اور ممبر ایگزیکٹو کمیٹی بھی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر