Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ: پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست دے دی

Now Reading:

ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ: پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست دے دی
ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ

ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ: پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست دے دی

ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 18 رنز  سے شکست  دے دی۔

 تفصیلات کے مطابق   برمنگھم میں شروع ہونے والے ورلڈ بلائنڈ گیمز میں کرکٹ کے مقابلوں میں پاکستان نے بھارت کو 18 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا۔

کنگ ایڈورڈ اسکول گراؤنڈ برمنگھم میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ  20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان  پر 187 رنز بنائے۔

پاکستان کے محمد سلمان نے 50 رنز کی اننگز کھیلی۔ نثار علی نے 46 اور بدر منیر نے 37 رنز بنائے۔ بھارت کے اے کے ریڈی نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ این بادا نائیک نے تین وکٹیں لیں۔

 جواب میں بھارت کی ٹیم 7 وکٹ پر 169 رنز بناسکی اور اسے 18 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Advertisement

پاکستان کے مطیع اللہ نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ بھارت کے پانچ کھلاڑی رن آؤٹ ہوئے۔

ایونٹ میں پاکستان اگلا میچ منگل کو بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر