Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشین گیمز؛ کرکٹ ایونٹ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان

Now Reading:

ایشین گیمز؛ کرکٹ ایونٹ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان
ایشین گیمز؛ کرکٹ ایونٹ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان

ایشین گیمز؛ کرکٹ ایونٹ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان

ایشین گیمز؛ کرکٹ ایونٹ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان کردیا گیا ہے جس کی قیادت قاسم اکرم کریں گے۔

ایشین گیمز میں کرکٹ ایونٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا جس کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

پاکستان شاہینز کی قیادت قاسم اکرم کریں گے جب کہ عمیر بن یوسف کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں دیگر اسکواڈ میں عامر جمال، عرفات منہاس، ارشد اقبال، آصف علی، حیدرعلی، خوشدل شاہ، مرزا طاہر بیگ، محمدحسنین، محمد اخلاق، روحیل نذیر، شاہ نواز دھانی، سفیان مقیم اور عثمان قادر شامل ہیں۔

نان ٹریولنگ ریزرو میں عبدالواحد بنگلزئی، مہران ممتاز، محمد عمران جونیئر، محمد عرفان خان نیازی اور مبصرخان شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان شاہینز کو فائنل میں شکست

پاکستان شاہینز کے ہیڈ کوچ اور مینجر شاہد اسلم ہوں جب کہ بولنگ کوچ عمر رشید اور بیٹنگ و فیلڈنگ کوچ حنیف ملک ہوں گے۔

واضح رہے کہ 19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے 28 ستمبر سے 7 اکتوبر تک چین کے شہر ہینگ زو میں منعقد ہوں گے۔

Advertisement

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر