Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی شاہی خاندان کے 3سینئرافراد زیرحراست

Now Reading:

سعودی شاہی خاندان کے 3سینئرافراد زیرحراست

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کےبھائی سمیت شاہی خاندان کے تین سینئر افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

برطانوی نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ سعودی حکام کے تین افرادحراست میں لیے گئے جن میں سے دو شخصیات انتہائی اہم ہیں، ان شخصیات میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے چھوٹے بھائی شہزادہ احمد بن عبدالعزیز اور سابق ولی عہد محمد بن نائف بھی شامل ہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے کےمطابق ولی عہد محمد بن سلمان کے بھائی شہزادہ نواف بن نائف کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

حراست میں لیے جانے والے محمد بن نائف سعودی عرب کے وزیرداخلہ بھی رہ چکے ہیں جنہیں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے 2017 میں برطرف کرکے گھر میں نظربند کیا تھا۔

نشریاتی ادارے کے مطابق تینوں شخصیات کو جمعہ کی صبح حراست میں لیا گیا جس کی فوری طور پر وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب عرب خبر رساں ادارے الجریزہ کا کہنا ہےکہ تینوں شخصیات کو بغاوت کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر