Advertisement
Advertisement
Advertisement

قانون اپناراستہ خودبنارہاہے،فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

قانون اپناراستہ خودبنارہاہے،فردوس عاشق اعوان

APP42-18 LAHORE: May 28 – Special Assistant to Prime Minister on Information and Broadcasting Dr. Firdous Ashiq Awan talking to media persons during her visit to newly constructed first shelter home Panah Gah near Railway Station. APP Photo by Rana Imran

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نےکہاہے کہ ملک میں ادارے آزاد ہیں، قانون اپنا راستہ خود بنا رہا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپربیان دیتےہوئےفردوس عاشق اعوان کاکہناتھا کہ پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا کہ طاقتور لوگ احتساب کے شکنجے میں آئے ہوں،طاقتور ہونے کی بڑھکیں مارنے والے قانون کے شکنجے میں آجاتے ہیں،مریم نوازسزا یافتہ اورضمانت پرہیں۔

انہوں نےکہاکہ جن لوگوں نےاقتدار میں آکراثاثے بنائے انہیں حساب دینا ہوگا،عوام پوچھتے ہیں کہ آمدن سے زائد اثاثے کہاں سے بنائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر