Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشیاکپ 2023: پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان

Now Reading:

ایشیاکپ 2023: پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان
ایشیاکپ 2023: پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان

پاکستان نے ایشیاکپ 2023 میں بھارت کے خلاف میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان نے ایشیاکپ 2023 میں بھارت کے خلاف اہم میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کوئی تبدیلی نہیں کی ہے اور نیپال کے خلاف کھیلنے والی ٹیم ہی اب بھارت سے مقابلہ کرے گی۔

بدھ کو ملتان میں پاکستان کا مقابلہ نیپال سے ہوا تھا جس میں پاکستان نے 238 رنز سے کامیابی اپنے نام کی تھی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا کون جیتے گا؟ میتھیو ہیڈن نے پیش گوئی کردی

پاک بھارت ٹاکرا کل بروز ہفتہ کینیڈی کے پالی کیلے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جو مقامی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔

پاک بھارت میچ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون:

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1697611637375824298?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1697611637375824298%7Ctwgr%5E68d1054e80ac0b52600fb86a9e94e2ba946a307f%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fcricketpakistan.com.pk%2Fen%2Fnews%2Fdetail%2Fasia-cup-2023-pakistan-announce-playing-xi-for-india-clash

Advertisement

بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جب کہ نائب کپتانی کے فرائض شاداب خان انجام دیں گے۔

علاوہ ازیں دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان (وکٹ کیپر)، فخرزمان، امام الحق، سلمان علی آغا، افتخار احمد، محمد نواز، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف شامل ہیں۔

Advertisement

ایشیاکپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ:

ایشیاکپ کے اسکواڈ میں عبداللہ شفیق، فخر زمان، امام الحق، بابر اعظم (کپتان)، سلمان علی آغا، افتخار احمد، سعود شکیل، محمد رضوان، محمد حارث، شاداب خان (نائب کپتان)، محمد نواز، اسامہ میر، فہیم اشرف، حارث رؤف، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ اور شاہین آفریدی۔

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر