
چین سےپھیلنےوالےخطرناک کوروناوائرس تیزی سےدنیاکےکئی ممالک کےافراد کومتاثرکررہاہے۔
کورونا وائرس نےدنیا بھرکی طرح بھارت میں بھی اس میں خوف پیداکردیاہےاسی ضمن میں ہندوبرادری کے ہولی کے تہوار کے موقع پر ممبئی میں کورونا وائرس کو ایک شیطان تصورکیاگیااوراس کاپتلابناکرجلایا گیا۔
ممبئی میں ہندوافرادنےاپنی مذہبی روایت ’ہولیکا داہان‘ کےپیشِ نظرایک پُتلاتیارکیاجس کانام انہوں نےڈائناسورسےجوڑتےہوئے ’کوروناسور‘رکھاجسےبعد ازاں جلایا گیا۔
Mumbai: An effigy based on the theme of #CoronaVirus has been put up in Worli, ahead of 'Holika Dahan' today. #Holi pic.twitter.com/yX01NWqzZi
Advertisement— ANI (@ANI) March 9, 2020
واضح رہےکہ ہندوبرادری اپنےمذہبی تہوارہولی کے موقع پرایک روایت پرعمل کرتے ہیں جس میں وہ ایک شیطان کاپُتلابناکراسے جلاتےہیں او یہ تصورکرتےہیں کہ یہ برائی کےآگےان کی جیت ہے۔
لہٰذااب کورونا وائرس کوایک شیطان سمجھتےہوئےہندووں نے اپنی روایت کے مطابق اس سال ہولی کے دن کورونا کاایک پتلا بناکر اسے جلایا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News