Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہورنہیں رُکتا اب!

Now Reading:

لاہورنہیں رُکتا اب!

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے ہرکسی کواپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے۔ شائقین کرکٹ کے ساتھ ساتھ شوبزستارے بھی سنسنی خیز مقابلوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

 پی ایس ایل سے جہاں ملک میں عام شائقین بےحد لطف اندوزہورہے ہیں وہیں شوبزانڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد کی بھی سنسنی خیز میچوں میں دلچسپی بڑھتی جارہی ہے۔

پی ایس ایل کے 24 ویں میچ میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی مدمقابل تھے اس پراداکار فہدمصطفیٰ کا کہنا ہے کہ لاہوراب نہیں رکتا۔

https://twitter.com/fahadmustafa26/status/1237435478237995010?s=20

سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر میچ کے اختتام پر فہد مصطفیٰ نے لکھا کہ اس میچ کے بعد اب لاہور نہیں رکتا۔ انہوں نے میچ کو بہترین اور دلچسپ بھی قرار دیا۔

Advertisement

گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے ہرایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر