Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوشل میڈیا پرگردش کرنےوالےمفتی قوی کی نئی شادی کےچرچے

Now Reading:

سوشل میڈیا پرگردش کرنےوالےمفتی قوی کی نئی شادی کےچرچے

معروف مذہبی اسکالر اورعالم دین مفتی عبدالقوی کی نئی شادی کے سوشل میڈیا پر چرچے سنائی دے رہے ہیں، جس میں اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ انہوں نے ٹک ٹاک اسٹار سے نکاح کیا ہے اور اس کے بعد انہیں سوشل میڈیا ایپ کے استعمال سےبھی روک دیاہے۔

تفصیلات کےمطابق حال ہی میں مفتی عبدالقوی سے ایک انٹرویو کے دوارن بات کی گئی جس میں  ان کو تنقید کانشانہ بنایاگیا ہےاور کہا گیاکہ آپ کے نکاح کی وجہ سے ٹک ٹاک سے رنگینیاں ختم ہوگئیں لوگوں کو اس بات پر اعتراض ہے اورآپ نے جس سے نکاح کیا اس کو ٹک ٹاک سے روک دیا۔

مفتی عبدالقوی نےجواب دیتے ہوئے کہاکہ میں خواتین کی آزادی کا حمایتی ہوں مخالف نہیں، ہر وہ محترمہ جس سے میں نے نکاح کیا ان کو صرف میں نے ایک بات کہی ہے کہ اسلام کے دائرے میں رہتے ہوئے میرے معاملات کو پوشیدہ رکھتے ہوئے آپ جو کچھ کریں مجھےکوئی اعتراض نہیں۔

 مفتی قوی نے کہا کہ ’ہمارا آزاد ملک ہے اور آزادی بہت بڑی نعمت ہے میں تو کہتا ہوں 8 مارچ خواتین 9 مارچ مردوں اور 10 مارچ خواجہ سراوں کا ہونا چاہیے اور مفتی عبدالقوی تینوں کے اندر شرکت کرے گا‘۔

 انہوں نے کہا ’مجھے پتہ ہے جس طرح مرد حضرات میرے ساتھ محبت کرتے ہیں خواتین محبت کرتی ہیں اسی طرح خواجہ سرا بھی محبت کرتے ہیں‘۔

Advertisement

مفتی عبدالقوی کے مطابق اگر کوئی میرا مختصر تعارف پوچھےتو یہ ہوسکتا ہے کہ مفتی عبدالقوی وہ ہے جو سیلفی کے بھی بانی ہیں اور خواجہ سراوں کو اسٹیٹس اور اہمیت دینے والے بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر