Advertisement
Advertisement
Advertisement

شکر پڑیاں حادثہ، پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید

Now Reading:

شکر پڑیاں حادثہ، پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید

اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے قریب نہایت افسوسناک واقعے میں پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے مسلح افواج کی پریڈ کی تیاریاں جاری ہیں، اس دوران پاکستان ایئر فورس کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق گرنے والا طیارہ ایف 16 ہے۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں، جبکہ ایئر ہیڈ کوارٹرز میں ایک اعلیٰ سطح کا انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے جو حادثے کی وجوہات معلوم کرے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ طیارہ اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے قریب جنگل میں گرا اور زور دار دھماکے میں تباہ ہو گیا، حادثے کی مزید تفصیلات معلوم کی جا رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر