Advertisement
Advertisement
Advertisement

احسن خان نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا

Now Reading:

احسن خان نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا
احسن خان

پاکستان شو بز انڈسٹری کے ورسٹائل اداکاراور بول ٹی وی کے مقبول شو بول نا ئٹس کے میزبان احسن خان نے جان لیوا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق احسن خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک پو سٹ شئیر کی ہے جس میں انھوں نے کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہونے والی ہلاکتوں اور تندرست ہونے والے افراد کے اعدادوشمار بتاتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

https://www.instagram.com/p/B9n9PGFhhVd/?utm_source=ig_embed

بو ل نا ئٹس میزبان کا کہنا ہے کہ ا ’’سوائے ہمارے دنیا کے تمام ممالک کورونا وائرس ایمرجنسی کا اعلان کرچکے ہیں، اب ہمیں بھی کچھ اہم اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

احسن خان نے حکومت کو اس حوالے سے کچھ تجاویز دیتے ہوئے کہا پاکستان عوامی اجتماعات کو فی الحال بند کرے، تعلیمی ادارے بند کیے جائیں، کورونا کے خلاف قومی محاذ بنائے بغیر قابو پانا ممکن نہیں۔

Advertisement

انھوں نے مزدی کہا کہ اگر کسی کے علم میں ہے کہ کوئی فیملی ان دنوں بیرون ملک سے آئی ہے ان کو درخواست کریں کہ وہ اپنا چیک اپ کروائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر