
نگران وزیر خزانہ نے انتہائی اہم اعلان کردیا
نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے انتہائی اہم اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی موڈیز کے وفد سے ملاقات ہوئی ہے۔
نگران وزیر خزانہ نے معاشی ٹیم کے ہمراہ ایس اینڈ پی گلوبل کے نمائندوں سے بھی ملاقات کی۔
اس موقع پر شمشاد اختر کا کہنا تھا کہ پاکستان معاشی اصلاحات کے اقدامات کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پائیدار معاشی ترقی کی کوشش کی جا رہی ہے، غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بڑھا رہے ہیں۔
نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کا مزید کہنا تھا کہ سماجی تحفظ کے ذریعے لوگوں کی مدد کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News