Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی وزیرحماداظہرکےلئےعالمی اعزاز

Now Reading:

وفاقی وزیرحماداظہرکےلئےعالمی اعزاز
عالمی اقتصادی فورم

پاکستان کےوفاقی وزیربرائےاقتصادی امورحماد اظہرکانام عالمی اقتصادی فورم (ڈبلیو ای ایف) نے نوجوان عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل کرلیاہے۔

تفصیلات کےمطابق ورلڈ اکنامک فورم نےنوجوان عالمی رہنماؤں کی فہرست جاری کی ہےجس میں تحریک انصاف کےرکن قومی اسمبلی حماداظہرکانام بھی شامل کیاگیاہے۔

عالمی اقتصادی فورم کی جانب سےجاری ہونےوالی فہرست میں حماداظہارکانام115نوجوان عالمی رہنماؤں کےساتھ شامل کیا گیا، انہیں ادارے کی جانب سےیہ اعزازکم عمروزیربننےاوراچھےاندازسےسیاسی خدمات انجام دینےپردیا گیا۔

بین الاقوامی ادارے کی جانب سےجاری ہونےوالی رپورٹ میں جنوبی ایشیائی رہنماؤں میں حماد اظہرکودوسرا نمبر دیا گیا ہےجبکہ مالدیپ  کی  پالیسی سیکرٹری شوناامیناتھ پہلے نمبر جبکہ بھوٹان کے اوگیان ڈورجی تیسرے نمبرپر ہیں ۔

Advertisement

علاوہ ازیں پاکستانی خاتون صحافی کا نام بھی فہرست میں شامل کیا گیا۔

اس حوالےسےوفاقی  وزیرحماد اظہرکاکہناتھا کہ نوجوان عالمی رہنماکی فہرست میں نام شامل ہونامیرےلیےبہت فخرکی بات ہے۔

Advertisement

ڈبلیوای ایف کی جانب سےیہ اعزاز چالیس سال سےکم عمرایسےافرادکودیاجاتاہےجوسول سوسائٹی، ثقافت، کلچر، کاروبار یاسرکاری سطح پر اپنی صلاحیتوں کالوہا منوائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر