Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف آئی اے کا انسانی اسمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن؛ 4 اسمگلرز گرفتار

Now Reading:

ایف آئی اے کا انسانی اسمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن؛ 4 اسمگلرز گرفتار
ایف آئی اے

اسلام آباد؛ جعلی ٹیکنیکل ڈگریوں کےاجرا کامعاملہ؛ غیرقانونی اداروں کے 3مالکان گرفتار

ایف آئی اے کا انسانی اسمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، ایک اشتہاری سمیت 4 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر گجرانوالہ زون کی ہدایت پر انسانی اسمگلر کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے، مختلف چھاپہ مار کارروائیوں میں 3 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزمان میں تنزیل مصطفٰی، علی حسن اور طلحہ زبیر شامل ہیں۔

ملزم تنزیل مصطفیٰ کو پھالیہ منڈی بہاؤالدین، علی حسن کو حافظ آباد  اور ملزم طلحہ زبیر کو گجرا  سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم تنزیل بغیر لائسنس کے شہریوں کو تعلیمی کنسلٹنسی کے نام پہ یورپ ملازمت کے لیے بھجوانے میں ملوث تھا، ملزم کے قبضے سے 15 عدد پاسپورٹ، پیمنٹ رسیدیں اور دیگر شواہد بشمول ڈیجیٹل ڈیٹا حاصل کر لیے گئے، ملزم علی حسن نے شہری کو عراقی ویزہ بغرض ملازمت لگوانے کے لیے 2 لاکھ 80 ہزار روپے ہتھیائے جبکہ ملزم طلحہ زبیر بھی بغیر لائسنس کے شہریوں کو تعلیمی کنسلٹنسی کے نام پہ یورپ  ملازمت کے لیے بھجوانے میں ملوث پایا گیا۔

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

علاوہ ازیں ایف آئی اے نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث خطرناک اشتہاری کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم سیٹھ مسعود کا نام ریڈ بک میں شامل تھا۔

 ملزم سادہ لوح شہریوں سے بھاری رقوم لے کر لیبیا کے راستے اٹلی بھجواتا تھا اور پاکستان کے ساتھ ساتھ لیبیا کے انسانی سمگلروں سے بھی رابطے میں تھا۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مذید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر