Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبا قمر کی تصاویر وائرل

Now Reading:

صبا قمر کی تصاویر وائرل
صبا قمر

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کی سوشل میڈیا پر نئی تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صبا قمر ترکی میں موجود ہے۔

https://www.instagram.com/p/B9hBn0qB41R/?utm_source=ig_web_copy_link

صبا قمر نے ترکی میں سیر کرنے کی کچھ تصاویر اور ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شئیر کی ہیں۔

معروف اداکارہ صبا قمر نے جدوجہد کے دنوں کی دکھ بھری داستان سنادی

Advertisement

گزشتہ روز صبا قمر نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ کھانے کے میز پر بیٹھی ہیں اور ہاتھ میں چمچ لیےمُسکرا رہی ہیں۔

اُنہوں نے اپنی اِس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ’ہلکا پھلکا، بس زندگی سے لطف اُٹھائیں ، زیادہ مُسکرائیں، زیادہ ہنسیں۔

https://www.instagram.com/p/B9l3b4VhxZD/?utm_source=ig_web_copy_link

صباز قمر کی ایک تصویر جو سب سے تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اُس تصویر میں اداکارہ ترکی  میں سمندر کے کنارے سفید رنگ کا لباس زیب تن  کر کے بیٹھی ہیں۔

اِس تصویر کی پوسٹ کی کیپشن میں لکھا کہ یہ زندگی کی سب سے چھوٹی چیزیں ہیں۔

صبا قمر کی اِس پوسٹ پر گلوکار علی سیٹھی نے کمنٹ کرکے پسندیدگی کا اظہار کیا۔

Advertisement

https://www.instagram.com/p/B9XKNvWhHKS/?utm_source=ig_web_copy_link

علاوہ ازیں اداکارہ نے ترکی کی اپنی دو تصاویر مزید  شیئر کی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/B9T8I-9hNwo/?utm_source=ig_web_copy_link

اداکارہ نے دو روز قبل کی بھی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ لاہور میں موجود ہیں۔

https://www.instagram.com/p/B9a-AhDBJzP/?utm_source=ig_web_copy_link

https://www.instagram.com/p/B9jU4s8ht0y/?utm_source=ig_web_copy_link

Advertisement

تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے  لکھا کہ ہر چیز کا روشن پہلو دیکھو۔

صبا قمر

واضح رہے کہ صبا قمر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اُنہوں نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماسک پہنا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
ایشیا کپ؛ اگر شعیب ملک ٹیم میں ہوتے تو نتیجہ مختلف ہوتا، اہلیہ ثنا جاوید
ایشیا کپ فائنل: تابش ہاشمی کا پاک بھارت میچ پر دلچسپ تبصرہ وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر