Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی رضاعابدی قتل کیس،گرفتارملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

Now Reading:

علی رضاعابدی قتل کیس،گرفتارملزمان کی درخواست ضمانت مسترد
ali raza abidi murder case

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نےعلی رضا عابدی قتل کیس میں گرفتارملزم ابوبکر، محمد غزالی اور فاروق کی درخواست ضمانت مستردکردی۔

تفصیلات کےمطابق اے ٹی سی میں کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ ملزمان پر سہولت کاری کے شواہد موجود ہیں ضمانت پر رہائی کا حکم نہیں دے سکتے۔ عدالت نے تینوں ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی قتل کیس میں اہم پیش رفت کے حوالے سےپولیس نے موقف دیا کہ ملزمان علی رضا عابدی کے قاتلوں کے سہولت کارہیں۔

عدالت کی جانب سےریمارکس دیے گئے کہ ملزمان پر سہولت کاری کے شواہد موجود ہیں، ضمانت پررہائی کا حکم نہیں دے سکتے۔

عدالت نےتینوں ملزمان ابوبکر،محمد غزالی اور فاروق کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تینوں ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

Advertisement

ایم کیوایم کے سابق رہنماعلی رضا عابدی کو 25 دسمبر 2018 میں انکے گھر کے باہر قتل کیا گیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے
عوامی مفاد اور امن ہماری ترجیح ہے، آزاد کشمیر کی خدمت کرتے رہیں گے، وزیر اعظم
معاشی اور اقتصادی اصلاحات کی پالیسی نے معیشت کو نئی سمت دی ، شہبازشریف
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے،ڈی میرٹ پوائنٹس کا نیا نظام نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر