Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل:سیمی فائنل میں پہنچنےوالی چارٹیمیں

Now Reading:

پی ایس ایل:سیمی فائنل میں پہنچنےوالی چارٹیمیں
پاکستان سپرلیگ

پاکستان سپرلیگ کےپانچویں ایڈیشن کی ٹرافی کی جنگ کےلیےآخری 4 ٹیموں کافیصلہ ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2020 کےآخری گروپ میچ میں دفاعی چمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی مطلوبہ رن ریٹ پر فتح حاصل کرنے میں ناکامی کےبعدسیمی فائنل کےلیےچارٹیموں کا حتمی فیصلہ ہوگیا۔

ملتان سلطانز سیمی فائنل میں جگہ بنانےوالی پہلی ٹیم تھی۔جبکہ کراچی کنگزنےگزشتہ میچ میں لاہورقلندرزکواپنےہوم گراؤنڈ میں شکست دے کرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔لاہورقلندرزسیمی فائنل میں پہنچنےوالی تیسری ٹیم ہے۔جبکہ پشاورزلمی سیمی فائنل   میں   پہنچنےوالی  چوتھی ٹیم ہے۔

پوائنٹس ٹیبل میں ملتان سلطانز 14 پوائنٹس کےساتھ پہلےنمبرپرموجودہے۔

جبکہ کراچی کنگز 11 پوائنٹس کےساتھ دوسرےنمبرپر،لاہورقلندرز 10 پوائنٹس کےساتھ  تیسرےجبکہ پشاورزلمی چوتھےنمبرپرموجود ہے۔

Advertisement

پی ایس ایل کےدونوں سیمی فائنل قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں 17 مارچ کوکھیلےجائیں گے۔ ٹورنامنٹ کاپہلا سیمی فائنل سرفہرست ٹیم ملتان سلطانزاورپشاورزلمی کےدرمیان دوپہر 2 بجےکھیلاجائےگا۔

جبکہ دوسراسیمی فائنل کراچی کنگزاورلاہورقلندرزکےدرمیان شام 7 بجےکھیلاجائےگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈہ بے نقاب، محسن نقوی کا کرارا جواب
ابھیشیک شرما کا نیا ریکارڈ، صائم ایوب آل راؤنڈرز میں نمبر ون، نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری
اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے کے لیے یوئیفا کا ہنگامی اجلاس اگلے ہفتے ہو گا
اے سی سی اجلاس؛ ٹرافی چاہیے تو کپتان خود آکر لے، محسن نقوی کا بھارت کو دوٹوک جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر