Advertisement
Advertisement
Advertisement

بحرین میں کروناوائرس سےپہلی ہلاکت

Now Reading:

بحرین میں کروناوائرس سےپہلی ہلاکت

 کرونا وائرس سے بحرین میں پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی۔

بین الاقوامی خبرایجنسی کےمطابق بحرین میں جان لیوا وائرس سے65سالہ خاتون ہلاک ہوگئیں۔ 6 خلیجی ریاستوں میں مجموعی طور پر965 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہیں۔

بحرین کی وزارت صحت نے ٹویٹ کیا کہ کرونا وائرس کے سبب جاں بحق ہونے والی خاتون 65 سالہ بحرینی شہری تھی جس حالت انتہائی تشویشناک تھی۔ بحرین میں فی الحال مجموعی طور پر 214 کیسز سامنے آئے ہیں۔

خلیج میں بہت سے معاملات ایران کے ساتھ سفر سے منسلک ہیں جہاں کرونا وائرس سے 724 افراد ہلاک اور 13،900 سے زیادہ متاثر ہوچکے ہیں۔

گزشتہ ہفتے بحرین نے چارٹرڈ پروازوں کے ذریعے اپنے شہریوں کو ایران سے نکالا تھا جن میں شامل متعدد افراد میں کرونا کا وائرس پایا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر