Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل سے متعلق رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع

Now Reading:

چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل سے متعلق رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع
الیکشن کمیشن

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

وزارت داخلہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل سے متعلق رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی۔

تفصیلات کے مطابق توہین الیکشن کمیشن اورتوہین چیف الیکشن کمشنرکے معاملے پرممبر نثار درانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں چار رکنی کمیشن کی سماعت ہوئی۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین، فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری اور وزارت داخلہ کی جانب سے سیکشن آفیسرڈاکٹر خالد نعیم کمیشن میں پیش ہوئے۔

توہین الیکشن کمیشن اورتوہین چیف الیکشن کمشنرکے معاملے پر وکیل شعیب شاہین نے مؤقف اپنایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا ابھی شارٹ آرڈرآیا تفصیلی فیصلہ آنا باقی ہے، آرڈر کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی بات ہے۔

ممبر نثاردرانی نے کہا کہ یہ جیل میں پہلا ٹرائل نہیں، چلیں اس پر ہم کوئی آرڈر پاس کردیتے ہیں۔

Advertisement

وکیل شعیب شاہین نے بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے کے وکلا کو ملنے کی بھی اجازت نہیں دی جاتی۔

ممبرنثار درانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے چاررکنی کمیشن نے کیس کی سماعت 30 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے کہا کہ  اگلی سماعت پر معاملہ نمٹا دیں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/  کولائک کریں۔ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر