Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلوی وزیر اعظم کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو دعوت

Now Reading:

آسٹریلوی وزیر اعظم کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو دعوت
آسٹریلوی وزیر اعظم

آسٹریلوی وزیر اعظم کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو دعوت

آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البنیز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو دعوت دی ہے۔

ذرائع کے مطابق آسٹریلوی وزیر اعظم نے کینبرا میں قومی اسکواڈ کو خصوصی  طورپر مدعو کیا  ہے۔

 پاکستان کرکٹ ٹیم   کینبرا پہنچ چکی ہے۔ قومی اسکواڈ 5 دسمبر کو پرائم منسٹر  ہاؤس جائے گا ۔

پاکستان ٹیم کا کینبرا میں 6 سے 9 دسمبر تک پرائم منسٹر الیون کے خلاف فرسٹ کلاس میچ شیڈول  ہے۔

پاکستان ٹیم نے 6 دسمبر سے پرائم منسٹر الیون کے خلاف فرسٹ کلاس میچ کھیلنا ہے۔

Advertisement

 آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کو بھی مدعو کیا ہوا ہے۔

ذکاء اشرف باکسنگ ڈے ٹیسٹ دیکھنے میلبرن  جائیں گے ۔وہ آسٹریلوی کرکٹ حکام سے مختلف امور پر بات کریں گے ۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی جس کا پہلا میچ 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہو گا۔

دوسرا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے میلبر ن میں اور تیسرا ٹیسٹ میچ 3 جنوری 2024  سے سڈنی میں  کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر