Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم ایک بڑا اتحاد اور بڑی تحریک قائم کرنے جا رہے ہیں، ڈاکٹر فاروق ستار

Now Reading:

ہم ایک بڑا اتحاد اور بڑی تحریک قائم کرنے جا رہے ہیں، ڈاکٹر فاروق ستار
فاروق ستار

ہر زبان بولنے والا آج ایم کیو ایم میں شامل ہو رہا ہے، فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہم ایک بڑا اتحاد اور بڑی تحریک قائم کرنے جا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ایم کیو ایم کا وفد ثروت اعجاز قادری بھائی کے پاس آیا ہے، ہم ایک بڑا اتحاد اور بڑی تحریک قائم کرنے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس شہر پر موروثی سیاست کے ذریعے قبضہ کرنے والوں کا خاتمہ کریں گے، آگے کے لیے ایک مشترکہ حکمت عملی وضع کرنے کے لیے آئیں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بے روزگاری میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، مہنگائی ساتوے آسمان کی حد سے تجاوز کر چکی ہے۔

ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ کراچی چلتا ہے تو پورا پاکستان چلتا ہے، چار ہزار ارب کا ٹیکس کراچی دیتا ہے چالیس ارب کی خیرات ملتی ہے۔

Advertisement

 انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے آئینی ترمیمی بل سے متعلق یہاں ثروت بھائی کو آگاہ کیا ہے، بلدیاتی اداروں اور مقامی حکومتوں کو بھی وسائل ملنے چاہئیں۔

 ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم دو دو اراکین کی کمیٹی بنائیں گے جو آپس میں رابطے رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر