
توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستیں خارج
توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔
بانی پی ٹی آئی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اڈیالہ جیل میں موجود عدالت میں پیش کیا گیا۔
سماعت کے دوران نیب کی جانب سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔
عدالت نے نیب کی جانب سے کی گئی استدعا کو مسترد کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو 14 روز کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا۔
توشہ خانہ کیس: سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
براہ راست دیکھیں:https://t.co/d9lAsOIKwT#BOLNews #ImranKhan pic.twitter.com/lDdlpTTACU— BOL Network (@BOLNETWORK) December 16, 2023
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News