Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 9 ویں ایڈیشن کا شیڈول سامنے آ گیا، فائنل کراچی میں ہو گا

Now Reading:

پی ایس ایل 9 ویں ایڈیشن کا شیڈول سامنے آ گیا، فائنل کراچی میں ہو گا

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کا شیڈول سامنے آ گیا ہے، جس کا فائنل کراچی میں کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطاب پاکستان کرکٹ بورڈ نے فرنچائزرز کے ساتھ مل کر پی ایس ایل 9 کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی ہے، سیزن کا آغاز لاہور جبکہ فائنل کراچی میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان سپر لیگ کا نواں ایڈیشن 17 فروری سے 17 مارچ تک کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ کے افتتاحی قریب قذافی سٹیڈیم لاہور جبکہ اختتامی تقریب نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہوگی.

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں مجموعی طور پر 34 میچز کھیلے جائیں گے۔

کراچی کا نیشنل سٹیڈیم سب سے زیادہ 11 میچز کی میزبانی کرے گا لاہور اور راولپنڈی میں نو نو جبکہ پانچ میچ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے.

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر