Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سردی کی شدت میں اضافہ؛ تعلیمی اداروں میں اچانک بڑی چھٹیوں کا اعلان

Now Reading:

سردی کی شدت میں اضافہ؛ تعلیمی اداروں میں اچانک بڑی چھٹیوں کا اعلان

تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان؛ طلباء کے لئے اہم خبر آگئی

سردی کی شدت میں اضافے کے باعث تعلیمی اداروں میں اچانک بڑی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے جس میں نمونیہ سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے بارے طویل مشاورت کے بعد اہم فیصلے کیے گئے۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے بچوں میں نمونیہ کے کیسز میں اضافے پر اظہار تشویش بھی کیا گیا۔

اجلاس میں نگران صوبائی وزیر تعلیم منصور قادر، سیکرٹری صحت، سپیشل سیکرٹری صحت اور ماہرین صحت و سینر ڈاکٹرز کی جانب سے تجاویز پیش کی گئیں۔

محسن نقوی کو بتایا گیا کہ لاہور کے چلڈرن اسپتال میں دس میں سے آٹھ بچے نمونیہ کے مریض ہیں، جس کے بعد نگران پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب بھر کے اسکولوں میں 31 جنوری تک صبح کی اسمبلی پر پابندی عائد کر دی گئی اور کلاس ون سے نیچے نرسری و پلے گروپ کی کلاسز کیلئے سات روز کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسکالر شپ کے خواہشمند طلباء کیلئے بڑی خبر آگئی
آسٹریلیا جانے کے خواہشمند طلبہ کیلئے بُری خبر
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب سے ہوں گی؟ شیڈول سامنے آگیا
مراکش نے پاکستانی طلباء کو بڑی خوشخبری سنادی
پرائمری اسکولز کے طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
نجی اسکولوں کے حوالے سے اہم خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر