Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس کی صورتحال میں گھر بیٹھے کیسے کمائیں ،وقار ذکا نے بتا دیا

Now Reading:

کورونا وائرس کی صورتحال میں گھر بیٹھے کیسے کمائیں ،وقار ذکا نے بتا دیا

بول انٹرٹیمنٹ کے مقبول ترین شو چیمپئینز کے میزبان وقار زکا نا صرف ایک میڈیا پر سن ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنی قابلیت کے بلبوتے پر پاکستان کی ترقی اور نو جوانوں کو ان کے خوابوں کی تعمیل میں بھی اہم رول ادا کر تے نظر آتے ہیں۔

جیسا کہ سب جا نتے ہیں دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی  کو رونا وائرس سے بچاو اور احتیاطی تدابیر کےلئے تعلیمی ادارے عارضی طو ر پر بند ہیں اور نو جوانو ں کی اکثریت اپنے گھروں تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔

اسی صورتحال میں وقار ذکا نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک ویڈیو شئیر کی ہے جسے دیکھ اور سن کر کورونا وائرس کے دوران گھر بیٹھ کر اپنا وقت ضا ئع کیے بغیر کمایا جا سکتا ہے لیکن کیسے؟ اس کا آسان حل اور اس طریقے کی راہ میں رکاوٹ سے وقار زکا نے تفصیلی طو ر پر آگا ہ کیا ہے۔

 

دنیا بھر میں گھر بیٹھے کر پٹو کر نسی کے ذریعے کمائی کی جا سکتی ہے لیکن پاکستان بھی اس پر پا بند ی ہے، وقار زکا نے حکو مت اور وزیراعظم پاکستان سے درخواست بھی کی ہے کہ وہ کر پٹو کرنسی پر عائد پا بند ی ہٹا کر نو جوانو ں کو گھر بیٹھے کما نے کا سنہری مو قع فراہم کریں۔

یہ پہلا مو قع نہیں ہے اس سے قبل بھی وقار زکا نے کرپٹو کرنسی کے سلسلے میں حائل پا بندیو ں کو ہٹانے کےلئے آواز بلند کی ۔

واضح رہے کہ  وقار زکا وہ پہلے پاکستانی ہیں جنھوں نے کرپٹو کر نسی پرعائد پابندی کے خلا ف قانو نی راستہ اپناتے ہوئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا یا اور کیس دائر کیا ۔

Advertisement

وقا ر زکا نے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی ڈیجیٹل کرنسی پر پابندی ناانصافی اور آئین کے منافی ہے،ڈیجیٹل کرنسی کے استعمال سے قومی مفاد کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

یہاں یہ با ت بھی قابل ذکر ہے کہ کرپٹو کر نسی سے وقار زکا کی ذات کو کو ئی فائدہ نہیں بلکہ وہ یہ بات پاکستانیو ں اور پاکستانی معیشیت کی تر قی کےلئے کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر