Advertisement
Advertisement
Advertisement

مودی کی انتہا پسند پالیسیوں کے باعث منی پور میں فسادات کی نئی لہر

Now Reading:

مودی کی انتہا پسند پالیسیوں کے باعث منی پور میں فسادات کی نئی لہر
مودی کی انتہا پسند پالیسیوں کے باعث منی پور میں فسادات کی نئی لہر

مودی کی انتہا پسند پالیسیوں کے باعث منی پور میں فسادات کی نئی لہر

مودی کی انتہا پسند پالیسیوں سے منی پور میں فسادات کی نئی لہر نے جنم لے لیا ہے۔

منی پور میں بھارتی پولیس کی جانب سے مئی 2023 سے شروع کی گئی ظالمانہ کاروائیوں سے تنگ عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عوام کے مشتعل ہجوم نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے تھوبال پولیس ہیڈ کوارٹرز پر حملہ کردیا۔ باغی گروہ اور بھارتی سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں 3 فوجی اہلکار شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

طاقت کے نشے میں مست مودی سرکار کی ریزرو فورس کو مظاہرین کی جانب سے منہ کی کھانی پڑی جب کہ ماہرین نے منی پور پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملے کو عوام کی جانب سے رد عمل قرار دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ تھوبال حملے کے بعد مودی کی ریزرو فورس کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی ہے۔

یاد رہے کہ 3 مئی 2023 سے جاری منی پور فسادات میں اب تک 1 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور 60 ہزار سے زائد لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق منی پور فسادات کے دوران 300 سے زائد خواتین جنسی درندگی کا شکار ہوئیں۔

Advertisement

بھارتی اپوزیشن لیڈر کہتے ہیں کہ منی پور کی عوام بی جی پی سیاسی مقاصد میں پس رہی ہے، مودی حکومت منی پور میں تشدد کے واقعات کو ختم کرنے میں سنجیدہ نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ جنگ کا دباؤ ، نیتن یاہو نے اسرائیلی مشیر زاچی ہینگبی کو عہدے سے ہٹا دیا
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
حماس نے جنگ بندی توڑی تو انجام تباہ کن ہوگا، امریکی صدر کی دھمکی
کیا یہ دوہرا معیار نہیں؟ خامنہ ای کے قریبی ساتھی کی بیٹی مغربی لباس میں دلہن بن گئیں
جوہری مذاکرات کی پیشکش پر سپریم لیڈر خامنہ ای نے ٹرمپ کو دو ٹوک جواب دیدیا
جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم سانائے تاکائچی کون ہیں ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر