Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فوجی نے ساتھیوں پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی

Now Reading:

بھارتی فوجی نے ساتھیوں پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی

بھارتی فوجی میں آسام رائفلز کے اہلکار نے ساتھیوں پر فائرنگ کرکے 6 سپاہیوں کو زخمی کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک اور بھارتی فوج نے ساتھیوں پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی ہے، زخمیوں کو چوراچند پور کے فوجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

منی پور میں متعین آسام رائفلز کے اہلکار نے ساتھیوں پر فائرنگ جس کے نتیجے میں 6 سپاہی زخمی ہوگئے۔

آسام رائفلز بٹالین کے احاطے میں چوراچند پور سے تعلق رکھنے والے اہلکار نے فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی ہے، فائرنگ اور خودکشی کا واقعہ حالیہ نسلی کشیدگی کا شاخسانہ ہوسکتا ہے۔

بھارتی سیکیورٹی فورسز میں نفسیاتی مسائل اور افسروں کے برے روئیے کے باعث خودکشیوں کی شرح میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے، 2001 سے اب تک 2 ہزار بھارتی فوجی خودکشی کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر