Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے آئی کے ذریعے پھیلائی جانیوالی غلط معلومات جمہوریت کیلئے خطرہ ہے، مرتضیٰ سولنگی

Now Reading:

اے آئی کے ذریعے پھیلائی جانیوالی غلط معلومات جمہوریت کیلئے خطرہ ہے، مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی

اے آئی کے ذریعے پھیلائی جانیوالی غلط معلومات جمہوریت کیلئے خطرہ ہے، مرتضیٰ سولنگی

نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے پھیلائی جانے والی غلط معلومات دنیا بھر کی ریاستوں اور جمہوریت کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔

مرتضیٰ سولنگی نے لاہور میں انٹرنیشنل میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافت کا بنیادی اصول گیٹ کیپر سسٹم بنانا ہے لیکن عصری میڈیا نے اس اصول کو پامال کر دیا ہے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ نیوز رومز میں حقائق کی جانچ کے لئے الگ شعبے ہونے چاہئیں، ورنہ پروپیگنڈا کرنے والے لوگوں کو غلط لائن پر لگا کر ملکوں کو نقصان پہنچائیں گے۔

مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ سال 2024 مختلف ممالک میں انتخابات کا سال ہے، میڈیا انڈسٹری اس سلسلے میں ذمہ دارانہ کردار ادا کریں، ذمہ دارانہ رویے کے ساتھ مصنوعی ذہانت کے استعمال سے بہت سے کام کیے جا سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک ہفتے بعد انڈونیشیا میں انتخابات ہورہے ہیں، 8 فروری کو پاکستان اور نومبر میں بھارت میں الیکشن ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر