Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سردی کی شدت میں اضافہ، طلباء کے لیے اہم خبر آگئی

Now Reading:

سردی کی شدت میں اضافہ، طلباء کے لیے اہم خبر آگئی

سردی کی شدت میں اضافہ، طلباء کے لیے اہم خبر آگئی

سردی کی شدت میں اضافے کے بعد طلباء کے لیے اہم خبر آگئی ہے۔

 محکمہ ابتدائی اور ثانوی تعلیم پشاور نے سردی میں اضافے کے باعث سرکاری اسکولز کے یونیفارم میں نرمی کر دی ہے۔

  اعلامیہ کے مطابق بچے کسی بھی طرح کا سویٹر یا کوٹ پہن کر اسکول آسکتے ہیں، یونیفارم میں نرمی موسم بہتر ہونے تک کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ موسم سرما کی تعطیلات 18 دسمبر 2023 سے یکم جنوری 2023 تک دی گئی تھی مگر اسموگ اور سردی کے باعث چھٹیوں کو 9 جنوری تک بڑھا دیا گیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مراکش نے پاکستانی طلباء کو بڑی خوشخبری سنادی
پرائمری اسکولز کے طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
نجی اسکولوں کے حوالے سے اہم خبر آگئی
میٹرک امتحانات : طلباء کے لئے ایڈمٹ کارڈ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
اسکولوں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ
میٹرک کے امتحانات سے متعلق طلباء کے لئے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر