Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

میٹرک کے امتحانات سے متعلق طلباء کے لئے بڑی خبر آگئی

Now Reading:

میٹرک کے امتحانات سے متعلق طلباء کے لئے بڑی خبر آگئی

میٹرک کے امتحانات سے متعلق طلباء کے لئے بڑی خبر آگئی

میٹرک کے امتحانات سے متعلق طلباء کے لئے بڑی خبر آگئی ہے۔

صوبائی دارالحکومت پشاور میں میٹرک امتحانات کا آغاز کل سے ہورہا ہے تاہم چترال میں 18 سے 20 اپریل تک ہونے والے پرچے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

اس حوالے سے چیئرمین پشاور تعلیمی بورڈ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا جس کے مطابق بارشوں کے باعث اپر لوئر چترال میں پرچے ملتوی کیے گئے۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملتوی کیے گئے پرچوں کا نیا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔

دوسری جانب صوبائی وزیر فیصل ترکئی کا کہنا ہے کہ امتحانات کے لیے سیکیورٹی اور دیگر تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، ہمیں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے مکمل تعاون حاصل ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان؛ طلباء کے لئے اہم خبر آگئی
انتہائی اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور
عید پر تعلیمی اداروں میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ طلباء کے لیے بڑی خبر آگئی
تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا
داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خبر آگئی
’پنجاب کے ہر بچے کو تعلیم کا حق دینے کا عزم لے کر آئے ہیں‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر