Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مراکش نے پاکستانی طلباء کو بڑی خوشخبری سنادی

Now Reading:

مراکش نے پاکستانی طلباء کو بڑی خوشخبری سنادی

مراکش نے پاکستانی طلباء کو بڑی خوشخبری سنادی

مراکش نے پاکستانی طلباء کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اپنے جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ مراکشی ایجنسی آف انٹرنیشنل کوآپریشن نے پاکستانی طلباء کو سرکاری اداروں میں انڈرگریجویٹ، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے اسکالر شپس کی پیشکش کر رہا ہے۔

اس اسکالرشپ کے لیے اہل درخواست دہندگان کو پاکستانی یا آزاد جموں و کشمیر کا مستقل شہری ہونا چاہیے، دوہری شہریت والے افراد اہل نہیں ہیں۔

ایچ ای سی نے تمام ہدایات کو بغور سے پڑھنے اور بغیر کسی تاخیر کے ایچ ای سی پورٹل پر مکمل آن لائن درخواست جمع کرانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ جو امیدوار درخواست دینے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ ایچ ای سی پورٹل پر جا سکتے ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ پورٹل کے ذریعے آن لائن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 مئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ طلبا کے لئے بڑی خبر
انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹادیا گیا
شدید گرمی کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات سے متعلق بڑا فیصلہ
اسکالر شپ کے خواہشمند طلباء کیلئے بڑی خبر آگئی
آسٹریلیا جانے کے خواہشمند طلبہ کیلئے بُری خبر
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب سے ہوں گی؟ شیڈول سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر