Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیوس کپ: بھارتی ٹینس ٹیم کو پاکستان کے ویزے جاری کر دیے گئے

Now Reading:

ڈیوس کپ: بھارتی ٹینس ٹیم کو پاکستان کے ویزے جاری کر دیے گئے
ڈیوس کپ

ڈیوس کپ: بھارتی ٹینس ٹیم کو پاکستان کے ویزے جاری کر دیے گئے

ڈیوس کپ میں شرکت  کے لیے بھارتی ٹینس ٹیم کو پاکستان کے ویزے جاری کر دیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق  نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی  ٹینس ٹیم کو ویزے جاری کردیے جس کے بعد بھارتی ٹیم  کی پاکستان میں شیڈول ڈیوس کپ  میچز میں شرکت یقینی  ہوگئی ہے۔

بھارتی ٹینس ٹیم 28 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی۔ ٹیم میں سات کھلاڑی اور پانچ آفیشلز شامل ہوں گے۔

ڈیوس کپ کی کوریج  کے لیے بھارتی صحافیوں کو بھی ویزے جاری کیے گئے ہیں۔

پاکستان اور بھارت ڈیوس کپ گروپ ون ٹائی میں 3 اور 4فروری کو اسلام آباد میں آمنے سامنے ہوں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ  بھارت نے پاکستان میں نہ کھیلنے  کے لیے سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بنایا تھا تاہم انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی پر پاکستان کے مؤقف کو تسلیم کرتے ہوئے بھارت کی اپیل مسترد کردی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول منظر عام پر آگیا
محمد عامر کی ایک مرتبہ پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی خواہش
اذلان شاہ کپ: پاکستان ٹیم کی ناقابل شکست کارکردگی برقرار
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا 
دورہ آئرلینڈ وانگلینڈ: قومی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی
نازک حصے پر گیند لگنے سے کھلاڑی جان کی بازی ہارگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر