Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ میں 28 مئی تک کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد

Now Reading:

انگلینڈ میں 28 مئی تک کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد
انگلینڈ

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے ملک میں 28 مئی تک کسی بھی طرح کی پروفیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی جانب سے جاری کردہ بیان   کے مطابق  کورونا وائرس کے پیش نظر انگلینڈ میں 28 مئی تک کسی بھی طرح کی پروفیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

Advertisement

ای سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حالات میں کھلاڑیوں سے لے کر مداحوں تک اور اس کھیل سے جڑے ہر شخص کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔

ای سی بی کے اہم اجلاس میں اس بات پر بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ انگلینڈ میں کرکٹ کے نئے سیزن کے آغاز کو بھی 7 ہفتوں تک ملتوی کر دیا جائے۔

رپورٹس کے مطابق ای سی بی نے  اجلاس میں جون، جولائی اور اگست میں نئے سیزن کے آغاز سے متعلق تجاویز مرتب کرنے کا سلسلہ شروع کیا تھا ۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 کی منسوخی کا کوئی امکان نہیں، آئی سی سی

اجلاس میں سب سے زیادہ توجہ ویسٹ انڈیز  کے خلاف تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز، وائٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ اور بھارت ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز پر توجہ دی گئی ۔

Advertisement

اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ بورڈ برطانوی حکومت  کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہے گا اور صورتحال کے مطابق ان کی تجاویز کے بعد ہی کوئی نیا فیصلہ کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر