Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے آئی سے متعلق دنیا کا پہلا قانون پیش کردیا گیا

Now Reading:

اے آئی سے متعلق دنیا کا پہلا قانون پیش کردیا گیا
اے آئی سے متعلق دنیا کا پہلا قانون پیش کردیا گیا

اے آئی سے متعلق دنیا کا پہلا قانون پیش کردیا گیا

یورپی یونین سے یہ خبر آئی ہے کہ وہاں کےماہرین نے تنازعات کے شور میں ایک قانون پیش کیا  ہے جسے دنیا کا پہلا ‘ اے آئی قانون’ یا ایکٹ کا نام دیا گیا ہے۔

اس قانون پر بحث ہوگی اور کچھ شقوں کی کمی بیشی بھی ہوگی لیکن سب کچھ ٹھیک ہونے کی صورت میں اس قانون کو سال کے آخر تک یورپی یونین کی 27 اقوام قبول کرکے نافذ کریں گی۔

مصنوعی ذہانت کے اس قانون کو ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جارہا ہے، جس کے بعد توقع ہے کہ دنیا کی دیگر اقوام اس کی جانب گامزن ہوں گی اور اس قانون کی دستاویز کو بطور بنیاد بناکر دیگر ممالک بھی اسے اپنانے کی کوشش کریں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اے آئی کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ اور نفوذ کو کسی بھی طرح روکا نہیں جاسکتا۔

یورپی یونین کے مطابق یہ ٹیکنالوجی انسان کے گرد گھومتی ہے اور اسے ہر طرح سے متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ لیکن یورپی یونین اس کے استعمال کی خواہاں ہیں ۔ کیونکہ اے آئی سے ٹیکنالوجی اور معاشی ترقی وابستہ ہے۔ دوسری جانب خود اے آئی سے وابستہ کمپنیاں اور ٹیکنالوجی ادارے بھی اس بے لگام گھوڑے کو اپنی راہ پر رکھنے کے لیے قانون سازی پر زور دیتے رہے ہیں۔ سب سے پہلے مرحلے میں اسے صارفین کےتحفظ کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلیاں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
صارفین کی آسانی کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
موبائل فون کی قیمتیں بھی گرگئیں؛ اچانک بڑی کمی
موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر