Advertisement
Advertisement
Advertisement

خدا سے معافی مانگیں

Now Reading:

خدا سے معافی مانگیں
Humaima

دنیا بھر میں بڑھتے کورونا وائرس کے خوف سے جہاں نامور شخصیات عوام کو گھروں میں رہنے کے پیغامات دے رہی ہیں وہیں اداکارہ حمیمہ ملک نے بھی اپنے مداحوں کو ایک پیغام دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حمیمہ ملک نے سب سے ایک ساتھ مل کر دعا کرنے اور گناہوں کی معافی مانگنے کی اپیل کی۔

Advertisement

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ ’ساری دنیا ایک وقت ایک ساتھ اپنے خدا سے معافی مانگے، ایک لمحے میں دنیا کے ہر ایک کونے سے ہر ایک ایک انسان ایک ساتھ، اللہ کیسے نہیں سنے گا‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر