Advertisement
Advertisement
Advertisement

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس

Now Reading:

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس
قید پی ٹی آئی رہنماؤں اور بانی کے درمیان اختلافات سر اٹھانے لگے، بغاوت کے آثار نمایاں

تحریک انصاف کے کور کمیٹی نے دھاندلی کے خلاف تحریک چلانے کی باضابطہ منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مابق تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے دھاندلی کے خلاف تحریک چلانے کی باضابطہ منظوری دیتے ہوئے 30 مارچ کو اسلام اباد میں پہلا جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

کور کمیٹی کے اعلان کے مطابق تحریک انصاف 21 اپریل کو کراچی میں بڑی ریلی کرے گی۔

کراچی میں ریلی انتخابی دھاندلی کے خلاف کی جائے گی، کراچی میں ریلی میں شرکت کے لیے دیگر ہم خیال جماعتوں کے ساتھ رابطہ کیا جائے گا۔

کور کمیٹی کے اجلاس میں تحریک انصاف نے یوم پاکستان پر تقریب منانے کا فیصلہ کیا ہے، تحریک انصاف کے زیر اہتمام یوم پاکستان پر تقریب خیبر پختون خواہ ہاؤس میں کل ہوگی۔

Advertisement

تقریب میں چیئرمین پی ٹی ائی گوہر خان اور اراکین اسمبلی شرکت کریں گے۔

کور کمیٹی کے اجلاس میں تحریک انصاف کا دھاندلی معاشی معاملات پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اور معیشت ائی ایم ایف کے ساتھ معاملات اور دھاندلی پر پیر کو اہم پریس کانفرنس ہوگی۔

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے فیصلے کے مطابق پریس کانفرنس میں آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات پر حقائق سامنے رکھے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد دوحہ پہنچ گیا، پاک افغان مذاکرات شروع
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر