Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور ترکی کا دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

Now Reading:

پاکستان اور ترکی کا دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ترکیہ کا ٹی ایف ایکس کان پراجیکٹ پر تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور ترکی نے دوطرفہ تجارتی حجم کو پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور پاکستان میں ترکی کے سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی کے درمیان اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران ترکی کے سفیر نے پاکستان اور ترکی کے درمیان اقتصادی اہداف کے حصول کے لیے باہمی تجارت میں اضافے سمیت رابطوں کو بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔

دوسری جانب وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا کہ تجارت کے شعبے میں مستقبل میں تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لئے پرامید ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نادرا کا کارنامہ : زندہ شخص کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
نیوکلیئر ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، دشمن غلط فہمی میں نہ رہے: فیلڈ مارشل کا بھارتی فوجی قیادت کو انتباہ
شیر افضل مروت نے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے کی اہم وجہ بتا دی
جی ٹو فریم ورک : امارتی کمپنی اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط
افغانستان سے اب دہشتگردی ہوئی تو بھاری قیمت چکانی پڑے گی ، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر