
کورونا وائرس کے باعث مقبوضہ کشمیر میں پہلی ہلاکت ہوگئی۔
کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس سے 65 سالہ شخص ہلاک ہوگیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ وائرس سے متاثرہ مریض سرینگر اسپتال میں زیرعلا ج تھا جس کو شوگر، بلڈ پریشر اور موٹاپے کے امراض لاحق تھے۔
مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد8 ہو چکی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement