Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس سے نمٹنے کی منصوبہ بندی کرلی

Now Reading:

پاکستان میں کورونا وائرس سے نمٹنے کی منصوبہ بندی کرلی
بھارتی سفارتخانے

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے نمٹنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔

عائشہ فاروقی  نے میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق پاکستان نے منصوبہ بندی کر لی ہے جبکہ کورونا سے بچاؤ سے متعلق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سارک سمیت مختلف وزرائے خارجہ سے رابطہ بھی کیا ہے ۔

دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کی مشکلات سے بھی دیگر وزرائے خارجہ کو آگاہ کیا ہے ۔

عائشہ فاروقی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے دنیا بھر میں کورونا کے باعث ہونے والی اموات پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
24 کروڑ لوگوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والوں کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، مصطفیٰ کمال
جنگ بندی معاہدہ؛ امید ہے اب امن لوٹے گا، پاکستان و افغانستان کے تعلقات معمول پر آجائیں گے، وزیردفاع
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
بلوچستان کے علاقے رکنی کے قریب 5.0 شدت کا زلزلہ
دیوالی کے موقع پر صدر و وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر