Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی وزیردفاع کا برطانوی اخبارکی رپورٹ پر پاکستان میں دہشتگردی کااعتراف

Now Reading:

بھارتی وزیردفاع کا برطانوی اخبارکی رپورٹ پر پاکستان میں دہشتگردی کااعتراف
بھارتی وزیردفاع

بھارتی وزیردفاع کا برطانوی اخبارکی رپورٹ پر پاکستان میں دہشتگردی کااعتراف

بھارتی وزیردفاع نے برطانوی اخبار دی گارڈین کی رپورٹ پرپاکستان میں دہشتگردی کااعتراف کرلیا۔

بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کی پاکستان کےخلاف ہرزہ سرائی، راج ناتھ سنگھ نےریاستی دہشتگردی پردی گارڈین کی رپورٹ کی تصدیق کردی۔

بھارتی وزیردفاع نےدی گارڈین کی رپورٹ پردہشتگردی کااعتراف کرتے ہوئے رپورٹ میں انکشاف کیاکہ بھارت نے پاکستانی شہریوں کوقتل کروایا۔

بھارتی وزیردفاع نےاخبارکی رپورٹ پرریاستی دہشتگردی کااعتراف کیا۔ پاکستان میں گھس کردہشتگردوں کومارنےکابیان ریاستی دہشتگردی کااعتراف ہے۔

بھارتی وزیردفاع کی گیدڑبھبکیاں درحقیقت جرائم کااعتراف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر